| UVAS News & Events | 
| Aadmission Open2 Years Livestock Assistant Diploma Course 2021-2023 | 
| 
 تصحیح(Corrigendum) 
 بحوالہ اشتہار ادارہ ہذا (SPL-1105)برائے داخلہ لائیوسٹاک اسسٹنٹ ڈپلومہ 2021-23 مورخہ 4ستمبر2021روزنامہ نوائے و قت و روزنامہ جنگ ،تصحیح کی جاتی ہے کہ بوجہ تاخیر میٹرک رزلٹ، لائیوسٹاک اسسٹنٹ ڈپلومہ کے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 01نومبر 2021تک توسیع کر دی گئی ہے ۔ پہلی میرٹ لسٹ 08 نومبر ، دوسری میرٹ لسٹ 15 نومبر اور تیسری میرٹ لسٹ 19نومبر 2021کو ویب سا ئیٹ www.uvas.edu.pk اور تمام متعلقہ اداروں کے نوٹس بورڈ پر مشتہر کی جائیں گی ۔ دیگر شرائط و ہدایات حسب سابق رہیں گی ۔ 
  ڈائریکٹر ادارہ فروغ تعلیم و توسیع  | 


